samsung gold scheme

دنیا نیوز کے مطابق سامسنگ پاکستان کی انعامی مہم کے مطابق جو سامسنگ کے فلیگ شپ ماڈلز ایس 8 اور ایس 8 پلس کو خریدیں گے انہے لکی ڈرا کے زریعے ایک تولا سونا(11.66g) دیا جائے گا۔ اسی انعامی سکیم کے تحط لاہور میں پیکجز مال میں پہلے گولڈ کےخوش قسمت فرد کا اعلان کیا گیا جہاں سامسنگ پاکستان اور افغانسان کے صدر وائی جے کم مہمانِ خصوصی تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

iPhone X

اسباب زندگی

Bluewhale