Posts

Showing posts from September, 2017

imran pardon

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے احترام کا ایادہ کیا اور   الیکشن کمیشن سے مانگی گئی معفی کو تسلیم کیا ہے اور کہا کہ عدالتیں معافی مانگنے والوں کو معاف کر دیتی ہیں۔ اس کے علاوہ عمران خان کے وکیل بابر عوان کہتے ہیں کہ انہوں نے پارٹی فنڈنگ کیس میں بھی جواب جمع کرا دیا ہے اس لئے عدالت شوکاز نوٹس واپس لے۔

dual border house

سات ہزار سکیوئر فٹ پر مشتمل اس گھر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ امریکہ اور کینڈا کی سرحد پر واقع ہے اور اس کا ایک دروازہ امریکہ اور دوسرا کینڈا میں کھلتا ہے، یہ گھر تاریخی اہمیت رکھنے کے ساتھ ساتھ آج بھی خوبصورتی میں کسی دوسرے گھر سے کم نہیں ہے۔   اس گھر کو خریدنے کے لئے کافی لوگ دلچسپی رکھتے ہیں پر اس کے لئے ضروری ہے کہ انہے پہلے دونوں ممالک سے سکورٹی کلئیرنس حاصل کرنی ہوگی۔

EC amendment

حکومت الیکشن کمیشن کی شق 203 میں اسمبلی اور سینٹ سے ترمیم پاس کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے ، الیکشن کمیشن کی شق 203 میں ترمیم کی تجویز پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن نے دی تھی۔ اس ترمیم کے مطابق وہ فرد بھی پارٹی صدر بن سکتا ہے جو قومی اسمبلی کا ممبر نہ ہو۔

samsung gold scheme

دنیا نیوز کے مطابق سامسنگ پاکستان کی انعامی مہم کے مطابق جو سامسنگ کے فلیگ شپ ماڈلز ایس 8 اور ایس 8 پلس کو خریدیں گے انہے لکی ڈرا کے زریعے ایک تولا سونا (11.66g) دیا جائے گا۔ اسی انعامی سکیم کے تحط لاہور میں پیکجز مال میں پہلے گولڈ کےخوش قسمت فرد کا اعلان کیا گیا جہاں سامسنگ پاکستان اور افغانسان کے صدر وائی جے کم مہمانِ خصوصی تھے۔

tyre info

عام طور پر ٹائر ز پر ایسے الفاظ ہوتے ہیں جیسا کہ اپنے تصویر میں دیکھا ہے 195 سے مراد ٹائر کی چوڑائی ملی میٹر ہے ، 65 سے مراد اونچائی چوڑائی کا %65 ہے اور R  سے مراد ریڈیس ہے یعنی 15 ٹائر کا قُطر ہے۔

120 marriages

ایکسپرس نیوز ۔ تھائی لینڈ کے ایک ٹھیکیدار کی 120 بیویاں ہیں۔ تھائی لینڈ میں یہ غیر قانونی ہے اور دلچسپی کی بات یہ ہے کہ ان تمام کو ایک دوسرے کا پتا ہے اور اس کے 28 بچے بھی ہیں۔

Nail houses

بحوالہ ایکسپرس نیوز ! چین میں چودہ سال تک اس گھر کے مالکان ضد پر تھے کہ جب تک حکومت انہے معقول قیمت نہیں ادا کرے گی وہ اس گھر کو خالی نہیں کریں گے۔ چین میں ایسے گھروں کو   Nail Houses کہا جاتا ہے۔ بالآ خر طویل مزاکرات کے بعد اس گھر کے مالک چار لاکھ بارہ ہزار ڈالر لینے پر راضی ہوگیے ہیں اور نوے منٹ کے اندر اس کھر کا صفایا کردیا گیا ہے۔ اب اس گھر کی جگہ سڑک کو دو رویا سے چار رویا بنایا جائے گا۔

CM attack suspect

جیو نیوز لاہور کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی میں شامل مشتبہ دہشت گرد کو ماڈل ٹاؤن کے ایچ بلاک کے ایک گھر سے گرفتار کر لیا گیا جو وہاں پر ڈرائیور کی نوکری کر رہا تھا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس سے ایک خود کُش جیکٹ بھی قبضے میں لی ہے۔

NA 120

این اے 120 کے میگا انتخاب سے قبل جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے سابق ٹکٹ ہولڈر افضل خان کچھی   نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

imran khan arrest warrant

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما کو آئندہ سماعت پر گرفتا کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے حکم کی روشنی میں ایس ایس پی اپریشن ساجد کیانی کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور کچھ مقامات پر چھاپے بھی مارے گئے البتہ کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔

iPhone X

Iphone x is apple's premium product which is launched with iPhone 8 and iPhone 8 Plus. iPhone 8 and 8 plus are similar to i7 and i7 plus from front but little different from back. iphone 8 series is equipped with wireless as well fast charging n advance bionic chip. iPhone x price iPhone x will be available in 2 memory sizes 64gb and 256gb. iPhone x is starting with $999 ( 64gb) and $1149 (256gb). iPhone x only will be available in silver and space grey colors . iPhone x release and availability  iPhone x will be available on November 3 and Pre-orders will be accepted by October 27.

Bluewhale

What is Bluewhale  Actually bluewhale game is transferred via a link most probably send by whatsapp, who created this game is from russia 🇷🇺 and is in prison currently. still some people from russia are operating this game. it works just like a virus, as you open the link it hacks all your person info including numbers of your phone book. I would say "hackers" behind this game contact via whatsapp and give you a link to install the game. Mostly teen ager who suppose to vulnerable do this only to have a challenge and fun. Hacker contact you via whatsapp and blackmail to play the game, this game gives one by one fifty tasks, this way the hacker influence you psychologically and threat your life only on whatsapp. same way he also forward the same link to all of your phone book people. this is only a psychological game, Mostly vulnerable people fall prey because no one can come from russia 🇷🇺 to kill you 😂 . I mention below some of the fifty tasks. Get up early in

کھوٹی قسمت

کھوٹی قسمت اعظم میاں خالی صفحاف پر قلم بیچھائے گہری سوچ میں محو تھے وہ کچھ ایسا لکھنا چاہتے ہو جو کہ واقعی ایک مکمل تحریر ہو، ویسے طبقاتی نہ ہمواریوں پر تو بہت لکھا جاچکا تھا وہ اب انسان کو مظلوم بنا کر نہیں پیش کرنا چاہتے تھے لیکن یہ بھی ایک حقیقت تھی۔ اعظم صاحب کے مفرضیات تھوڑے مختلف تھے وہ یہ ماننے کیلئے تیار نہ تھے کہ انسان پیدائشی ملزوم ہوتے ہیں اُن کے خیال میں ہر انسان یکساں مواقع اور صلاحیتیں لے کر پیدا ہوتا ہے پر اگر اُس کا اختمام انہی کے ساتھ ہوتو اس میں قسمت کا رونا صرف کمزور افراد کے لئے راہِ فرار ہے۔ اسی اثناہ میں دروازے ہر صدا ہوتی ہے بابو ایک روپے کا سوال ہے، اعظم میاں کا سارا دہاں بٹ کے رہ گیا اور چلاتے ہوئے بولے جاؤ بابا تنگ نہ کرو، بابا مسلسل ایک ہی صدا لگائے جارہا تھا، اعظم صاحب نے دس روپے نکالے اور دروازہ کھول کر تھمانے چاہے تو بابا نے ہاتھ کھینچ لیا نا باؤ جی ایک روپے سے زیادہ نہیں۔ بابا جی میں کم نہیں دے رہا۔ نہ صاب جی ضرورت سے زیادہ مل جائے تو انسان بخیل ہوجاتا ہے، بابا جی نے ایک دو تین گنتے ہوئے پورے نو سکے اعظم صاحب کے ہاتھ پر رکھ دیے اور چل دیے۔ ایک انسان کی ق