Posts

Showing posts from March, 2017

جوانی اور بڑھاپے کی عمر

تحقیق و تجزیے کے مطابق انسان کی جوانی اٹھارہ سال سے پچیس سال تک ہوتی ہے، پچیس سال سے چالیس سال تک جوانی کے اثرات باقی رہتے ہیں اور مسلسل تنزل کی طرف گامزن رہتے ہیں اور اس دوران وہ جوانی کو قائم رکھنے کے لئے خیزاب اور کریمز کا سہارا لیا جاتا ہے اور پینتالیس سال میں بڑھاپے کے آثار واضع ہونے لگتے ہیں۔ اس سب کے باوجود بعض لوگ بڑی عمر میں بھی اپنی عمر سے چھوٹے لگتے ہیں ، اس میں ان کی اپنی محنت بھی شامل ہوتی ہے پر جوان آدمی کی چہرے کی قدرتی تروتازگی فرق واضع کر دیتی ہے، بس وقت تو اپنے اثرات تو چھوڑ ہی جاتا ہے اور انسان اتنی ہی عمر جیتا ہے جتنے کا ہمارا رَب کی طرف سے فیصلہ ہوتا ہے پر اصل بات کوالٹی آف لائف کا ہے، جتنا بھی جیو اچھا جیو، صحت کو نعمت جانو، صحت کا خیال رکھو اور چھوٹے موٹے نشوں میں تفریح ڈھونڈنے کی بجائے وہ وقت کسی پیارے کے ساتھ بات کر کے یا اس کے ساتھ وقت گزار خوشی دو اور سمیٹو۔ 

Manager accounts

A reputed organization "Noor brands" is required highly dedicated personnel for the post of " Manager accounts, For Job details are other necessary information, please follow the link, apply as soon as possible before the deadline. Follow link of the job: https://www.rozee.pk/r2jzE

OGDCL Jobs listing

OGDCL – Oil & Gas Development Company: Job & Career Opportunity The oil ans Gas development company also known as OGDCL is required talented personnel for various positions ranging from lower to higher management levels. Cvs are requested to send on  Info@ogdcl.com

پی ایس ایل فائنل میں کتنے غیر ملکی کھلاڑی ہونگے۔

Image
فیصلہ ہو گیا۔ پی ایس ایل فائنل میں جو غیر ملکے کھلاڑی شامل ہوں گے ان کے بارے میں فیصلہ ہو گیا ہے البتہ نام ظاہر نہیں کئے گئے۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہر ٹیم میں چار غیر ملکی کھلاڑی ہونگے۔