Nail houses

بحوالہ ایکسپرس نیوز! چین میں چودہ سال تک اس گھر کے مالکان ضد پر تھے کہ جب تک حکومت انہے معقول قیمت نہیں ادا کرے گی وہ اس گھر کو خالی نہیں کریں گے۔ چین میں ایسے گھروں کو  Nail Houses کہا جاتا ہے۔ بالآ خر طویل مزاکرات کے بعد اس گھر کے مالک چار لاکھ بارہ ہزار ڈالر لینے پر راضی ہوگیے ہیں اور نوے منٹ کے اندر اس کھر کا صفایا کردیا گیا ہے۔ اب اس گھر کی جگہ سڑک کو دو رویا سے چار رویا بنایا جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

iPhone X

اسباب زندگی

Bluewhale