imran pardon

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے احترام کا ایادہ کیا اور  الیکشن کمیشن سے مانگی گئی معفی کو تسلیم کیا ہے اور کہا کہ عدالتیں معافی مانگنے والوں کو معاف کر دیتی ہیں۔ اس کے علاوہ عمران خان کے وکیل بابر عوان کہتے ہیں کہ انہوں نے پارٹی فنڈنگ کیس میں بھی جواب جمع کرا دیا ہے اس لئے عدالت شوکاز نوٹس واپس لے۔

Comments

Popular posts from this blog

iPhone X

اسباب زندگی

Bluewhale