dual border house

سات ہزار سکیوئر فٹ پر مشتمل اس گھر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ امریکہ اور کینڈا کی سرحد پر واقع ہے اور اس کا ایک دروازہ امریکہ اور دوسرا کینڈا میں کھلتا ہے، یہ گھر تاریخی اہمیت رکھنے کے ساتھ ساتھ آج بھی خوبصورتی میں کسی دوسرے گھر سے کم نہیں ہے۔ 
اس گھر کو خریدنے کے لئے کافی لوگ دلچسپی رکھتے ہیں پر اس کے لئے ضروری ہے کہ انہے پہلے دونوں ممالک سے سکورٹی کلئیرنس حاصل کرنی ہوگی۔

Comments

Popular posts from this blog

iPhone X

اسباب زندگی

Bluewhale