Posts

Showing posts with the label News

imran pardon

عمران خان نے الیکشن کمیشن کے احترام کا ایادہ کیا اور   الیکشن کمیشن سے مانگی گئی معفی کو تسلیم کیا ہے اور کہا کہ عدالتیں معافی مانگنے والوں کو معاف کر دیتی ہیں۔ اس کے علاوہ عمران خان کے وکیل بابر عوان کہتے ہیں کہ انہوں نے پارٹی فنڈنگ کیس میں بھی جواب جمع کرا دیا ہے اس لئے عدالت شوکاز نوٹس واپس لے۔

dual border house

سات ہزار سکیوئر فٹ پر مشتمل اس گھر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ امریکہ اور کینڈا کی سرحد پر واقع ہے اور اس کا ایک دروازہ امریکہ اور دوسرا کینڈا میں کھلتا ہے، یہ گھر تاریخی اہمیت رکھنے کے ساتھ ساتھ آج بھی خوبصورتی میں کسی دوسرے گھر سے کم نہیں ہے۔   اس گھر کو خریدنے کے لئے کافی لوگ دلچسپی رکھتے ہیں پر اس کے لئے ضروری ہے کہ انہے پہلے دونوں ممالک سے سکورٹی کلئیرنس حاصل کرنی ہوگی۔

EC amendment

حکومت الیکشن کمیشن کی شق 203 میں اسمبلی اور سینٹ سے ترمیم پاس کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے ، الیکشن کمیشن کی شق 203 میں ترمیم کی تجویز پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن نے دی تھی۔ اس ترمیم کے مطابق وہ فرد بھی پارٹی صدر بن سکتا ہے جو قومی اسمبلی کا ممبر نہ ہو۔

samsung gold scheme

دنیا نیوز کے مطابق سامسنگ پاکستان کی انعامی مہم کے مطابق جو سامسنگ کے فلیگ شپ ماڈلز ایس 8 اور ایس 8 پلس کو خریدیں گے انہے لکی ڈرا کے زریعے ایک تولا سونا (11.66g) دیا جائے گا۔ اسی انعامی سکیم کے تحط لاہور میں پیکجز مال میں پہلے گولڈ کےخوش قسمت فرد کا اعلان کیا گیا جہاں سامسنگ پاکستان اور افغانسان کے صدر وائی جے کم مہمانِ خصوصی تھے۔

120 marriages

ایکسپرس نیوز ۔ تھائی لینڈ کے ایک ٹھیکیدار کی 120 بیویاں ہیں۔ تھائی لینڈ میں یہ غیر قانونی ہے اور دلچسپی کی بات یہ ہے کہ ان تمام کو ایک دوسرے کا پتا ہے اور اس کے 28 بچے بھی ہیں۔

Nail houses

بحوالہ ایکسپرس نیوز ! چین میں چودہ سال تک اس گھر کے مالکان ضد پر تھے کہ جب تک حکومت انہے معقول قیمت نہیں ادا کرے گی وہ اس گھر کو خالی نہیں کریں گے۔ چین میں ایسے گھروں کو   Nail Houses کہا جاتا ہے۔ بالآ خر طویل مزاکرات کے بعد اس گھر کے مالک چار لاکھ بارہ ہزار ڈالر لینے پر راضی ہوگیے ہیں اور نوے منٹ کے اندر اس کھر کا صفایا کردیا گیا ہے۔ اب اس گھر کی جگہ سڑک کو دو رویا سے چار رویا بنایا جائے گا۔

CM attack suspect

جیو نیوز لاہور کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی میں شامل مشتبہ دہشت گرد کو ماڈل ٹاؤن کے ایچ بلاک کے ایک گھر سے گرفتار کر لیا گیا جو وہاں پر ڈرائیور کی نوکری کر رہا تھا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس سے ایک خود کُش جیکٹ بھی قبضے میں لی ہے۔

NA 120

این اے 120 کے میگا انتخاب سے قبل جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے سابق ٹکٹ ہولڈر افضل خان کچھی   نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

imran khan arrest warrant

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما کو آئندہ سماعت پر گرفتا کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے حکم کی روشنی میں ایس ایس پی اپریشن ساجد کیانی کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور کچھ مقامات پر چھاپے بھی مارے گئے البتہ کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔

iPhone X

Iphone x is apple's premium product which is launched with iPhone 8 and iPhone 8 Plus. iPhone 8 and 8 plus are similar to i7 and i7 plus from front but little different from back. iphone 8 series is equipped with wireless as well fast charging n advance bionic chip. iPhone x price iPhone x will be available in 2 memory sizes 64gb and 256gb. iPhone x is starting with $999 ( 64gb) and $1149 (256gb). iPhone x only will be available in silver and space grey colors . iPhone x release and availability  iPhone x will be available on November 3 and Pre-orders will be accepted by October 27.

Bluewhale

What is Bluewhale  Actually bluewhale game is transferred via a link most probably send by whatsapp, who created this game is from russia 🇷🇺 and is in prison currently. still some people from russia are operating this game. it works just like a virus, as you open the link it hacks all your person info including numbers of your phone book. I would say "hackers" behind this game contact via whatsapp and give you a link to install the game. Mostly teen ager who suppose to vulnerable do this only to have a challenge and fun. Hacker contact you via whatsapp and blackmail to play the game, this game gives one by one fifty tasks, this way the hacker influence you psychologically and threat your life only on whatsapp. same way he also forward the same link to all of your phone book people. this is only a psychological game, Mostly vulnerable people fall prey because no one can come from russia 🇷🇺 to kill you 😂 . I mention below some of the fifty tasks. Get up early in ...

Iphone 8 launch

Apple has planned to Launch Iphone 8, Iphone 8 plus and Iphone x a premium model dated 12 september 2017. Iphone 8 plus and iphone x would have 3 gb of ram whereas Iphone 8 will be shipped with 2gb ram. OLED pannels is procured from samsung which is costing nearly $130 for a single pannel. These models are having 3D face recognition for unlocking the device and for apple pay. There is built in infrared to help unlocking even in dark area. All iphone 8 colors will have black at front to better hide the notch design of iphone. The premium model iphone x is expected to have $1000 price tag.

پی ایس ایل فائنل میں کتنے غیر ملکی کھلاڑی ہونگے۔

Image
فیصلہ ہو گیا۔ پی ایس ایل فائنل میں جو غیر ملکے کھلاڑی شامل ہوں گے ان کے بارے میں فیصلہ ہو گیا ہے البتہ نام ظاہر نہیں کئے گئے۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہر ٹیم میں چار غیر ملکی کھلاڑی ہونگے۔

عمران خان نے حیران کن مطالبہ کر دیا

Image
  عمران خان نے حیران کن مطالبہ کر دیا https://goo.gl/images/CgDeOz Courtesy wikimedia      تحریکِ انصاف کے چیرمین عمران خان ساہیووال مین جلسے سے خطاب کرتے ہو کہا ہے کہ پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ آئے گا قبول کریں گے البتہ نواز شریف کی کرپشن کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو منتخب کر کے بہت بڑی غلطی کی ہے اور انہوں اس کا نتیجہ بھگتنا ہوگا جس طرع پاکستانی نواز شریف کو منتخب کر کے بھگت رہے ہیں، ایک اور بھی مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے ٹرمپ پاکستانیوں کے ویزے بند کر دے تو پاکستان درست سمت چل پٹرے گا۔