پی ایس ایل فائنل میں کتنے غیر ملکی کھلاڑی ہونگے۔


فیصلہ ہو گیا۔
پی ایس ایل فائنل میں جو غیر ملکے کھلاڑی شامل ہوں گے ان کے بارے میں فیصلہ ہو گیا ہے البتہ نام ظاہر نہیں کئے گئے۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہر ٹیم میں چار غیر ملکی کھلاڑی ہونگے۔


Comments