فیصلہ ہو گیا۔ پی ایس ایل فائنل میں جو غیر ملکے کھلاڑی شامل ہوں گے ان کے بارے میں فیصلہ ہو گیا ہے البتہ نام ظاہر نہیں کئے گئے۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہر ٹیم میں چار غیر ملکی کھلاڑی ہونگے۔
حکومت الیکشن کمیشن کی شق 203 میں اسمبلی اور سینٹ سے ترمیم پاس کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے ، الیکشن کمیشن کی شق 203 میں ترمیم کی تجویز پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن نے دی تھی۔ اس ترمیم کے مطابق وہ فرد بھی پارٹی صدر بن سکتا ہے جو قومی اسمبلی کا ممبر نہ ہو۔
اسبابِ زندگی اعظم صاحب کو ریٹائرڈ ہوئے ابھی چند ماہ ہی ہوئے تھے وہ بے ترتیب زندگی کو ترتیب دینے کی ہر ناکام کوشش سے اضطراب کا شکار ہوتے جارہے تھے آج بھی ٹیبل پر اخبار کو بچھائے صفحات کو پلٹ پلٹ کے نہ جانے کیا ڈھونڈ رہے تھے جس کا شائد انہے بھی معلوم نہ تھا کبھی کمرے میں پڑے بے ربط سامان کو سلجھاتے تو کبھی مصروفیت کا کوئی کام ڈھونڈ لیتے، اعظم صاحب ایک سرکاری افسر تھے اور سال ہا سال پر محیط افسری کی یادیں تھی کہ پیچھا ہی نہ چھوڑتی تھی۔ اعظم صاحب کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی سب اپنی زندگی میں مشغول تھےیا شائد انہوں نے خود کو الگ کر لیا تھا۔ گھڑی پر چار بجتے ہی ان کی چیخ گھر میں گونج گئی چائے کہاں ہے بیگم صاحبہ دوڑتے ہوئے چائے بنا کر لائیں، تو اعظم صاحب یادوں کے سحر میں کھو گئے اور چائے کہ پڑے ہی ٹھنڈی ہوگئی، ٹھنڈی چائے پینا انکی عادت کے خلاف تھا سر جھٹکا اور یونہی خود کے سنبھالتے ہوئےگھر سے باہر نکل گئے۔ وہ آہستہ آہستہ چلے جارہے تھے اور ارد گرد نظریں دوڑاتے جاتے اور وقت کے ساتھ آئی تبدیلی کا نقشہ کھینچتے جاتے انہے آج سب کچھ نیا لگ رہا تھا یا شائد یہ وہ شہر نہ تھا جس میں اُن کا بچپن گزرا ت...
Comments
Post a Comment